پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام 6 بجے، 22 جولائی 2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام 6 بجے، 22 جولائی 2021
پی ڈی ایم اے نے گزشہ چار دنوں کے دوران بارشوں سے ہو نے والے نقصانات کی رپورٹ جاری کردی روہڑی میں 2، پرانہ سکھر میں ایک مکان کی چھت گر گئی۔ چھتیں گرنے سے ایک خاتون جاں بحق،5 خواتین سمیت 10 افراد زخمی ہوگئے سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کی ہدایت پر بغیر اجازت کھالیں اکھٹی کرنے پر کارروائی۔ لاہور پولیس نے بغیر اجازت کھالیں اکھٹی کرنے پر عید کے روز 31 مقدمات درج کئے ایل ڈبلیو ایم سی کی نئی تاریخ رقم عید 2021 پر ویسٹ کولیکشن کے تمام سابقہ ریکارڈ توڑ دئیے۔ لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے عید کے پہلے روز17406 ٹن ویسٹ کولیکٹ کرنے کا نیا ریکارڈ بنا لیا دورہ انگلینڈ مکمل کرنے کے بعد قومی کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز پہنچ گئی۔ قومی اسکواڈ کچھ دیر قبل بذریعہ پرواز مانچسٹر سے بارباڈوس پہنچا

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔