پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کا تقرر کر دیا گیا

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کا تقرر کر دیا گیا
سورس: ویب ڈیسک

ویب ڈیسک:   پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کا تقرر کر دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سپیکر پنجاب اسمبلی نے ملک احمد خان بھچر کو اپوزیشن لیڈر جبکہ معین ریاض قریشی کو ڈپٹی اپوزیشن لیڈر مقرر کردیا ہے۔ 

احمد خان بھچر اور معین ریاض قریشی کی باضابطہ تقرری کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔