پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام 6 بجے،22مئی2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام 6 بجے،22مئی2021
پاکستان نے سعودی حکومت سے چینی ویکسین رجسٹرڈ کرنے کی درخواست کر دی۔ پاکستان نے چین کے علاوہ دیگر ممالک کی ویکسین فوری لگوانا مشکل قرار دے دیا ہے۔ پاکستان نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ پاکستانیوں نے چینی ویکسین لگوائی ہے۔بن قاسم پاور اسٹیشن 1 میں فنی خرابی، گیس انسولیٹنگ سسٹم میں فنی خرابی پائپ سے دھوئیں کا اخراج، پلانٹ ون سے بجلی کی پیداواربند۔شہر سے منشیات فروشی کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، گینگ کا واٹس ایپ کے ذریعہ منشیات بیچتا تھا، ایس ایس پی کیماڑی فدا حسین کا کہنا ہے کہ شیریں جناح کالونی سے 20 کلو منشیات برآمد ہوئیں، ملزمان کیماڑی، ڈیفنس اور کلفٹن میں منشیات بیچتے تھے۔محکمہ موسمیات کی جانب سے خیبر پختونخوا، وسطی و جنوبی پنجاب میں آندھی بارش کی پیشگوئی سامنے آئی ہے۔پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن کے بقیہ میچز کے لیے منی ڈرافٹنگ کی گئی۔

Watch Live Public News

ایڈیٹر

احمد علی کیف نے یونیورسٹی آف لاہور سے ایم فل کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 24 نیوز اور سٹی 42 کا بطور ویب کانٹینٹ ٹیم لیڈ حصہ رہ چکے ہیں۔