پبلک نیوز ہیڈلائنز،رات9بجے،22مئی2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز،رات9بجے،22مئی2021
ملک کے مختلف شہروں میں تیز آندھی اور طوفان کے ساتھ بارش، آندھی کے آتے ہی مختلف علاقوں سے بجلی غائبلاہور سمیت لیسکو ریجن میں تیز ہواؤں اور آندھی کے نتیجے میں 50 فیڈرز سے بجلی کی سپلائی معطلوفاقی وزیر برائے توانائی حماداظہر نے کہا ہے کہ کورونا وائرس نے پوری دنیامیں تباہی مچائی۔ یکم جولائی 2020کوکوروناعروج پرتھا۔ اندازہ لگایاتھاکہ ایک سے دوفیصدمعاشی ترقی ہوگی۔ناناصاحب زیارت میں ایک شخص نے متعدد قرآنی نسخوں کو آگ لگا دی۔ اسسٹنٹ کمشنر دکی حبیب احمد بنگلزئی کے مطابق لیویز فورس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ملزم کی شناخت نجیب اللہ ولد خدائیداد کے نام سے ہوگئی ہے۔ ملزم کی جیب سے افغانی کارڈ بھی برآمد ہوا ہے۔ ملزم کوئٹہ کا رہائشی ہے۔ وزیرخزانہ نے ٹویٹ پیغام میں کہا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام کےباوجود مضبوط گروتھ خوش آئندہ ہے، کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ ،زرمبادلہ کےکم ذخائرکےباوجودگروتھ قابل قدرہے، وزیراعظم اوران کی ٹیم گروتھ بڑھانے پرمبارکبادکی مستحق ہے۔آغا شاہ زیب درانی مسلم لیگ ن کے نائب صدر مقرر، آغا شاہ زیب درانی کی تعیناتی صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف نے کی

Watch Live Public News

ایڈیٹر

احمد علی کیف نے یونیورسٹی آف لاہور سے ایم فل کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 24 نیوز اور سٹی 42 کا بطور ویب کانٹینٹ ٹیم لیڈ حصہ رہ چکے ہیں۔