پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام 6 بجے،22ستمبر2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام 6 بجے،22ستمبر2021
انٹربینک میں ڈالر16 پیسے مہنگا ہوگیا۔ انٹربینک میں ڈالر 168.52 روپے سے بڑھ کر 168.68 روپے پر بند ہوا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق کاروبار کے دوران انٹربینک میں ڈالر 168.40 روپے کی کم سطح تک ٹریڈ ہوا کورونا ویکسین نہ کرانے والوں کے خلاف پولیس ایکشن میں آ گئی۔ شہر کے شاپنگ سینٹرز ہوٹلوں اور شاہراہوں چھاپے۔ ویکسین نہ کرانے والوں کو گرفتار کرلیا گیا پولیس کا غیر ذمہ دارانہ اقدام سامنے آگیا، مقتول کی لاش کو لاوارث کرکے دفنا دیا۔ تھانہ ڈجکوٹ کے علاقہ میں لاوارث کرکے دفن کی گئی لاش کے وارث سامنے آگئے پنجاب بھر میں ڈینگی مچھر کے وار مزید تیز۔ کورونا کے بعد لاہور ڈینگی کے لئے بھی ہاٹ سپاٹ ایریا بن گیا۔ 24 گھنٹوں میں لاہور سے ڈینگی کے 126 مریض رپورٹ ہوئے حافظ آباد/ مضر صحت کھانا 100 سے زائد افراد کی حالت خراب

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔