پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان سے قومی کرکٹ ٹیم کی ملاقات ہوئی جس میں معاونِ خصوصی ڈاکٹر شہباز گل، سینیٹر فیصل جاوید اور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجہ شریک تھے وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ انگلینڈ، نیوزی لینڈ دورہ کے منسوخ ہونے کی سازش بھارت میں تیار ہوئی، اس کا آئی سی سی کو نوٹس لینا چاہیے سڑکوں پر جوکر بن کر گھر چلانے اور ماں کا علاج کروانے والی میڈیکل کی طالبہ صائمہ کیلئے وزیر اعلیٰ پنجاب کی مالی امداد اور سرکاری نوکری جھوٹ نکلی ، صائمہ کا کہنا ہے کہ اگر آپ کچھ نہیں کر سکتے تو وعدہ نہ کریں چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں آئندہ عام انتخابات سے متعلق اہم اجلاس ہوا جس میں بڑے فیصلے کیے گئے ہیں وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ای وی سسٹم کی مخالفت کرنے والے ہمارے سب سے بڑے دشمن ہیں، پہلے سال ہم نے سروائیو کیا، دوسرے سال ہم نے چیلنجز سے ڈیل کیا