پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات 9 بجے،23اگست2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات 9 بجے،23اگست2021
وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ قومی یکساں نصاب تعلیم پر عملدرآمد کے عمل کو صوبائی حکومتوں کے اشتراک سے جلد مکمل کیا جائے پاک افغانستان کرکٹ سیریز کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنے آ گئی ہے۔ ترجمان افغان کرکٹ بورڈ نے اہم بیان جاری کر دیا مینار پاکستان واقعہ کے بعد پنجاب میں حکومت سطح پر کافی تبدیلیاں اور اقدامات دیکھنے میں آئے ہیں۔ صوبائی حکومت نے عائشہ اکرام کے ساتھ پیش آنے والے واقعہ کو سنجیدگی سے لیا گیا اور حکومت سطح پر بڑے بڑے فیصلے کیے گئے رواں سال عیدالاضحیٰ کے دنوں میں سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر دنیا کی سب سے چھوٹی گائے وائرل ہو رہی تھی۔ اس گائے کو بعض لوگ بونی گائے کہہ رہے تھے تاہم بنگلا دیش سے تعلق رکھنے والی اس گائے کا نام رانی تھا پاکستانی اور ترک پروڈکشن کمپنیز نے ایوبی سلطنت کے بانی سلطان صلاح الدین ایوبی کی زندگی پر سیریز بنانے کا بڑا اعلان کر دیا ہے۔ دونوں کے کمپنیوں کے مابین معاہدہ بھی طے پا گیا

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔