پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام 06 بجے، 23 فروری 2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام 06 بجے، 23 فروری 2021
وزیراعظم عمران خان کی دوروزہ دورے پر سری لنکا آمد، گارڈآف آنرپیش، لنکن صدر ویگر نے استقبال کیا، اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں طے، مختلف معاہدوں سمیت وفود کی سطح پر مفاہمتی یاداشتوں پر دستخط ہوں گےبرطانوی کمپنی براڈشیٹ کو لینے کے دینے پڑ گئے، براڈشیٹ نے کیس ہارنے پر شریف فیملی کو45لاکھ روپے اداکر دیئے، مریم نواز نے ٹوئٹ میں لکھا، آج پھرنوازشریف کے دشمنوں کو ذلت آمیز شکست ہوئی ہے20 پولنگ اسٹیشنز کے نتائج تبدیل نہیں ہوئے، دوافردنے نے پولنگ کے بعد اپنے ساتھ چلنے کو کہا، 20عملے کے ارکان سے رابطہ نہیں ہوپا رہا تھا، جو کے حلقے میں ہی موجود تھے، ریٹرننگ افسر کا الیکشن کمیشن میں بیانڈسکہ میں دوبارہ الیکشن صرف لالی پاپ ہوگا، سدرفیق گجرات میں خاندانی تنازعہ3 جانیں لے گیا، مسلح افراد نے گاڑی سے اترتے ہی کر گولیوں کی بوچھاڑ کردی

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔