مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کی قیادت میں بیٹھک کاامکان

مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کی قیادت میں بیٹھک کاامکان
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف دبئی پہنچ گئے ، بلاول بھٹو اور آصف علی زرداری بھی دبئی میں موجود ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ نون کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف سعودی عرب سے واپس دبئی پہنچ گئے ہیں ، وزیرخارجہ بلاول بھٹو اور سابق صدر آصف علی زرداری بھی دبئی میں موجود ہیں ، مولانا فضل الرحمان کے تحفظات دور کرنے کیلئے مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی قیادت میں بیٹھک کا امکان ہے۔ دوسری جانب مسلم لیگ نون کی چیف آرگنائزر مریم نواز وطن واپس پہنچ گئیں ہیں۔

Watch Live Public News

ایڈیٹر

احمد علی کیف نے یونیورسٹی آف لاہور سے ایم فل کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 24 نیوز اور سٹی 42 کا بطور ویب کانٹینٹ ٹیم لیڈ حصہ رہ چکے ہیں۔