پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام 6 بجے،23 اکتوبر 2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام 6 بجے،23 اکتوبر 2021
پنجاب کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش اور ژالہ باری۔ ٹھنڈی ہواؤں نے سرد موسم کی نوید سنادی ہے۔ وزیرِ جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ انڈیا پاکستان کرکٹ میچ کا تمام شائقین کو بے صبری سے انتظار ہے ڈینگی کے وار کم ہونے کی بجائے مزید تیز ہوگئے۔ ہلاکتوں میں بھی اضافہ ہوگیا۔ محکمہ صحت نے صوبہ بھر میں ڈینگی لاروا کو تلف کرنے اور افزائش روکنے کے لیے کاروائیاں تیزکردی ہیں سکھر:بڑی سازشیں کی گئی لیکن مجھے نہیں جھکایا گیا،مجھے شہید ذوالفقار علی بھٹو کی پارٹی سے الگ دکھانے کی کوشش کی گئی، خورشید شاہ وزیراعظم عمران خان اپنی اہلیہ کے ہمراہ مدینہ منورہ پہنچ گئے. وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی، مشیر خزانہ شوکت ترین اور حماد اظہر بھی ہمراہ ہیں .گورنر مدینہ شاہ فیصل بن سلمان نے وزیراعظم کا استقبال کیا

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔