پبلک نیوز ہیڈلائنز، سہ پہر 03 بجے، 24فروری 2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، سہ پہر 03 بجے، 24فروری 2021

اثاثہ جات کیس میں حمزہ شہباز کی ضمانت منظور، لاہور ہائی کورٹ کا حمزہ شہباز کو رہا کرنے کا حکم، ایک ایک کروڑ روپے کے دو ضمانی مچلکے جمع کرانے کا حکم

حمزہ شہباز کی ضمانت ہوگئی، اللہ کا شکر ہے، مریم نواز کہتی ہیں حمزہ نے پارٹی کےلیے قربانیاں دیں، پارٹی کے ساتھ کھڑا رہا، قومی خزانے کو آٹا، چینی اور بجلی چوروں نے نقصان پہنچایا ہے

سرمایہ کاری کے ذریعے ہم غربت میں کمی لاسکتے ہیں، وزیراعظم عمران خان کہتے ہیں پاکستان اور سری لنکا دہشت گردی سے متاثر رہے ہیں

تحریک انصاف کے رہنما سیف اللہ ابڑو نے الیکشن ٹریبونل کا فیصلہ سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا، فیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعا کر دی

خواجہ آصف کے پروڈکشن آرڈرجاری، چیئرمین پی اے سی رانا تنویرنے درخواست دی، پروڈکشن آرڈر قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے جاری کیے

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔