کوئٹہ کےنجی بینک سےڈاکو ساڑھے5 کروڑ روپےلوٹ کرفرار

کوئٹہ کےنجی بینک سےڈاکو ساڑھے5 کروڑ روپےلوٹ کرفرار
کیپشن: کوئٹہ کےنجی بینک سےڈاکو ساڑھے5 کروڑ روپےلوٹ کرفرار

ویب ڈیسک: کوئٹہ کے ائیرپورٹ روڈ پر واقع نجی بینک سے ڈاکو کروڑوں روپے لوٹ کر فرار ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق پولیس حکام کا کہنا ہے کہ 5 ڈاکو ائیر پورٹ روڈ پر واقع نجی بینک میں داخل ہوئے اور اسلحے کے زور پر تمام عملے کو یرغمال بنا کر ساڑے 5 کروڑ روپے لوٹ کر فرار ہو گئے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ بینک سے سی سی ٹی وی کیمروں کا ریکارڈ قبضے میں کر تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

Watch Live Public News