پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام 6 بجے،24جون 2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام 6 بجے،24جون 2021
جعلی طریقے سے سندھ کا ڈومیسائل بنا کر سی ایس ایس کرکے گریڈ 17 میں ملازمت حاصل کرنے والے افسران کی شامت آگئی۔ سندھ حکومت نے معاملے پر فیڈرل پبلک سروس کمیشن سے رابطہ کرلیا۔لاہور سے ابیٹ آباد جانیوالی بس جی ٹی روڈ پر الٹ گئی۔ حادثہ کے نتیجہ میں 30 مسافر زخمیکاہنہ کے علاقہ میں نامعلوم افراد نے عبدالقیوم نامی پولیس اہلکار کو قتل کردیا۔ مقتول کو گھر میں کلہاڑیوں کے وار کرکہ قتل کیا گیا۔آل پاکستان آئل ٹینکرزکنٹریکٹرز ایسوسی ایشن کی ملک گیرہڑتال.ہڑتال کا پہلا روز کنٹریکٹرز کی جانب سے ملک بھر میں تیل کی ترسیل بند کرنے کا اعلانگورنر پنجاب نے شوگر فیکٹریز ایکٹ کے ترامیمی مسودہ قانون کی منظوری دیدی۔ شوگر فیکٹریز تر امیمی ایکٹ پنجاب 1950 میں کاشتکاروں کی سہولتوں کیلئے اہم تبدیلیاں ہو گئیں

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔