سینٹرل پنجاب کی سٹی کرکٹ ایسوسی ایشنز کی ٹیموں کا اعلان

سینٹرل پنجاب کی سٹی کرکٹ ایسوسی ایشنز کی ٹیموں کا اعلان
لاہور ( پبلک نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ نے سینٹرل پنجاب کرکٹ ایسوسی ایشن کی تمام 19 سٹی کرکٹ ایسوسی ایشنز کے اسکواڈز کا اعلان کردیا ہے۔ یہ تمام اسکواڈز 5 جولائی سے 6 اگست تک جاری رہنے والے انٹر سٹی ٹورنامنٹ میں شرکت کریں گے۔ پی سی بی نےتمام 93 سٹی کرکٹ ایسوسی ایشنز کے اسکواڈز کا اعلان کردیا ہے، جس میں بلوچستان کی 13، سینٹرل پنجاب اور خیبرپختونخوا کی 19، 19، سندھ کی 17، ناردرن کی 11 اور سدرن پنجاب کی 14 ٹیمیں شامل ہیں۔یہ انٹر سٹی ٹورنامنٹ دراصل نوجوان اور باصلاحیت کھلاڑیوں کے لیےاپنی کرکٹ ایسوسی ایشنز کی ٹیموں میں جگہ بنانے کا ایک واضح راستہ ہے، جس کا حصہ بننے پر انہیں ستمبر سے شروع ہونے والے پی سی بی ڈومیسٹک سیزن 22-2021 میں شامل فرسٹ کلاس، نان فرسٹ کلاس، پچاس اوورز اور بیس اوورز پر مشتمل ٹورنامنٹس میں نمائندگی کا موقع مل سکتا ہے۔اس ٹورنامنٹ میں شامل ہر میچ 2 روز پر مشتمل ہوگا، جہاں ایک دن میں 100اوورز پھینکے جائیں گے۔ دو روزہ میچ کےہر دن میں مجموعی طور پر 7 گھنٹوں اور 20 منٹ کا کھیلا ہوگا۔ اس دوران دوپہر 12 سے 2 بجے تک 2 گھنٹے کا وقفہ رکھا گیا ہے۔ ان میچز کو نتیجہ خیز بنانے کی غرض سے دونوں ٹیموں کے لیے پہلی اننگز کو 75 اوورز تک محدود رکھا گیا ہے۔ کسی بھی باؤلر کو ایک اننگ میں زیادہ سے زیادہ 15 اوورز کروانے کی اجازت ہوگی۔ان اسکواڈز کا انتخاب قومی کرکٹ ٹیم کے سلیکٹرز اور کرکٹ ایسوسی ایشنز کی سیکنڈ الیون کرکٹ ٹیموں کے ہیڈ کوچز نے میرٹ پر کیا ہے۔ پہلی مرتبہ ہوگا کہ اس سطح پر کھلاڑیوں کو میچ فیس بھی دی جائے گی۔ پی سی بی نے یہ فیصلہ ان کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کے لیے کیا ہے۔ اسکواڈز: سینٹرل پنجاب پول اے:ایسٹ زون (بی) سٹی کرکٹ ایسوسی ایشنز:علی رضا، انس مصطفیٰ، دانیال رانا، دلشاد احمد، فہد عثمان، فیضان طاہر، غلام مصطفی، حیدر علی، حماد بٹ، ابتسام الحق، جلیل احمد طور، جنید علی، محمد آفتاب، محمد عظیم ڈار، محمد زاہد خان، راؤ دانیال، روشن نوید، طلحہ شعیب، ذیشان اکرم اور زبیر ملکایسٹ زون (ڈبلیو) سٹی کرکٹ ایسوسی ایشنز:عبدالغفار، ابو ظفر، آبیاز رضوی، آصف غفور، بلال منیر، بلاول رانا، حافظ محمد آفاق، حمزہ اکبر، حنان زیدی، محمد احسان، معظم حیات، محسن ندیم، محمد عماد بٹ، محمد آصف گوندل، راجہ فرزان، شفیع ملک، شاہ رخ علی، سلیمان فیاض، عمر بٹ اور عمر اعجازگوجرانوالہ سٹی کرکٹ ایسوسی ایشنز:ابوبکر، عادل منیر، احمد اقبال خان، احمد خالد، احسن حفیظ بھٹی، ارسلان رمضان، اشعر بھٹی، فرخ وقاص مسعود، فرینک علی شاہ، گلفام احمد، کلیم طاہر، معاذ اللہ، محمد اسامہ، نذیر حسین، ناصر اشرف، رانا جنید اسلام، رانا کاشف، ولید امین، وازہت علی اور زوہیب آفریدیقصور سٹی کرکٹ ایسوسی ایشنز:علی ارشاد، علی مصطفی، اللہ رکھا، اعتزاز احسن، دلشاد احمد، حسیب یونس، احتشام علی، محسن ارشاد، محمد افضل، محمد عاقب عثمان، محمد حنان زاہد، محمد نعمان، محمد نعمان بٹ، محمد ثقلین، راؤ خیام۔ عباس، شاہد علی، عمر علی، وسیم احمد، زین الحسن اور ذوہیب امانتنارتھ زون (ڈبلیو) سٹی کرکٹ ایسوسی ایشنز:ابرار خان، احمد حسن، انس رضا، اسفند مہران، حیدر رمیز راجہ، حمزہ اشتیاق رانا، حارث بشیر، خواجہ واصف، محمد عبد اللہ وحید، محمد فائق،محمد غفران، محمد سلیم، نعمان اسلم، سلیمان سلیم، طالب عاصم، عثمان بٹ، عزیر ناصر، وقاص علی، زید عالم اور زین بن فاروقشیخوپورہ سٹی کرکٹ ایسوسی ایشنز:عدنان بھٹی، احمد حسن، علی عمران، علی عمران، علی زبیر بھٹی، گلزمان، حیدر رضا، احسان علی، خاور علی، محسن ریاض، محمدعاشر حفیظ، محمد بلال، محمد عرفان جونیئر، محمد سلیم، محمد عمر، نبیل نواز، ناظم علی، ناظم حسین، سید حسین رضا اور عثمان اسلمویسٹ زون (ڈبلیو) سٹی کرکٹ ایسوسی ایشنز:علی شاہد بٹ، انس محمود، اسد اللہ، بلال ڈار، فہد منیر، فرحان خان، فرزان علی، حیدر شاہ جہاں، حسیب الرحمن، حسیب الرحمن، حسن رضوان، اخلاق بٹ، کرامت علی، مامون ریاض، میر واعظ خان، محمد بلاول، سعد اطہر، سیف الرحمن، شاہد نواز اور طارق نواز سینٹرل پنجاب پول بی:گجرات سٹی کرکٹ ایسوسی ایشنز:عبداللہ نواز، عبد الرحمن، علی حمزہ، بلال اختر، دلشاد احمد، فیصل رفیق، حمزہ شیراز، حنان ارشاد، الیاس رضا، خاور شہزاد، محمد فرحان، محمد عمیر، محمد ذیشان حسن، قمر شہزاد، رانا اکرام اللہ، سید اسرار احمد، سید سبطے حسین،زین فاروق، ذیشان مشتاق اور ذیشان نویدحافظ آباد سٹی کرکٹ ایسوسی ایشنز:عامر سہیل، عدنان رسول، علی حمزہ، علی حمزہ، عمار بٹ، اسد علی، اسد علی، اشفاق احمد، فیصل عباس، فرحان احمد، جہانزیب ناصر، جاوید، ایم نعمان سلیم، ایم عمیر ریاض،محمد حذیفہ، سجاول، سجاد علی، سلیم عباس، صہیب سلطان اور عمر فاروقمنڈی بہاؤالدین سٹی کرکٹ ایسوسی ایشنز:عامر سہیل، عقیل حیدر، فہد ربانی، فیصل احمد، حمزہ نذر، حمزہ صدیق، حسنین، مبشر علی، محمد ارسلان، محمد اویس محمود، محمد حمزہ، محمد متین، نعمان الحسن، سلمان اسلم، ثاقب۔ جاوید، شمیل رسول، شعیب اختر، شوکت علی، طاہر ندیم اور اسامہ زاہدنارووال سٹی کرکٹ ایسوسی ایشنز:علی رضا، علی رضا، حماد سرور، ہیرید پرویز، احتشام بیگ، مبشر نواز، محمد عدنان، محمد احمد، محمد علی، محمد ارسلان، محمد احتشام، محمد طلحہ، محمد عثمان، قاسم علی، شفقت علی، شہزاد احمد، وسیم عارف، وسیم شہزاد، ذاکی شاز خان اور ذوہیب خانسیالکوٹ سٹی کرکٹ ایسوسی ایشنز:ابوبکر باجوہ، علی افضل، علی شفیق، حریرہ، عمران محمد، محمد رفیع، محمد تبریز، ملک عمان عمار، مومن وقار، محمد علی، محمد ولید، محمد زاہد، نوید سرور، رانا شاہ زیب، رضا حسن، شاہ زیب بھٹی، صہیب اللہ، طاہر بیگ، عمر شفیق اور زبیر خان لودھیویسٹ زون (بی) سٹی کرکٹ ایسوسی ایشنز:احمد شفیق، احسن علی، علی منظور، علی ظفر، ارسلان ارشاد باجوہ، اسد اللہ، عطیب احمد، بلال انور، گوہر حفیظ بٹ، حذیفہ محمد آصف، محمد الیاس، محمد صادق، محمد سلیم، محمد سمیع حسن، محمد وحید، نعمان اظہر، قیصر اشرف، سفیر اعظم، عمیر شکیل اور یاور بشیر سینٹرل پنجاب پول سیبھکر سٹی کرکٹ ایسوسی ایشنز:عبدالمعیز، عدیل الرحمن، آصف نواز، عظیم اکرم، فیصل لقبل، فرمان علی، فیاض احمد، حمزہ جاوید، جہانزیب خان، محمد ابؤزر غفاری، محمد قاسم، محمد رضوان، مدثر حسین شاہ، نبیل گلزار، نعیم نواز، رحمان اسلم، تابش اللہ، طارق اکرام، وسیم عباس اور یوسف خانفیصل آباد سٹی کرکٹ ایسوسی ایشنز:عدیل حسن، علی رضا، اسد رضا، غلام ربانی، ابرار احمد، جہانزیب نوید،مدثر ریاض، محمد عبد الصمد، محمد احمد بٹ، محمد فیضان، محمد ابتسام، محمد سلیم، محمد عمر، محمد زبیر، مصطفی عباس، نثار خان پٹھان، رئیس احمد، صداقت علی، شفقت اللہ، سلیمان شفقت اور عثمان اکرمجھنگ سٹی کرکٹ ایسوسی ایشنز:عبدالرحمٰن، عبد اللہ منظور، عاقب لطیف، عاصم علی ناصر، احسان عادل، فضل نواز، غلام رضا، محمد حسنین، محمد شہروز رضا، محمد کاشف، محمد رمضان، منتظر مہدی، رحمٰن خان، سیف علی، شاہان افضل بیگ، سہیل رفیق، اسامہ جاوید، اسامہ رحمان، ولید دلدار اور وقاص افضلمیانوالی سٹی کرکٹ ایسوسی ایشنز:امیر حمزہ، گل باز خان، اطلس خان، حارث خان، عمران اسلم، عرفان خان نیازی، محمد عادل حسن خان، محمد اویس رضا، محمد فیضان خان، محمد نعیم، محمد تنویر، محمد عمر خان، مسکین اللہ، محمد عزیر خان، محمد وقاص، منتظر مہدی، نوید سعید، قمر عباس، وسیم اکرم, ریحان علی خان اور ثاقب محمودنارتھ زون (بی) سٹی کرکٹ ایسوسی ایشنز:اختر شاہ، اسد رفیق، بلال خان، غفران ہادی، ہاشم ابراہیم، انتصار علی، اسماعیل بٹ، محمد حسنات عباس، محمد رمیز جونیئر، محمد رضوان، محمد وقاص، نثار احمد، رمیز عمران، سعد علی رافعائی، سعید اللہ، سلیم آفریدی، شاہ زیب جاوید، شیر باز بھنڈارہ، سیدایرج شاہد اور اسید امینسرگودھا سٹی کرکٹ ایسوسی ایشنز:علی وقاص، آصف نواز، عتیق الرحمٰن، دلشاد احمد، حمزہ حسن، حسن اختر، حسن محمود، عمران خان، کاشف جاوید، مظہر اسلام، محمد ابوبکر، محمد اویس ظفر، محمد فرمان، محمد شاہد خان، محمد شہزاد گل، محمد تیمور

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔