پاکستان کرکٹ بورڈ نے سینٹرل پنجاب کرکٹ ایسوسی ایشن کی تمام 19 سٹی کرکٹ ایسوسی ایشنز کے اسکواڈز کا اعلان کردیا ہے۔ یہ تمام اسکواڈز 5 جولائی سے 6 اگست تک جاری رہنے والے انٹر سٹی ٹورنامنٹ میں شرکت کریں گے آئیسکو کے بیشتر علاقوں خصوصاً اسلام آباد راولپنڈی اٹک اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش، موسم خوشگوار ہو گیاوفاقی وزیر برائے توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ ایف اے ٹی ایف اور دنیا نے پاکستان کی کارکردگی کو سراہا۔ فیٹف نے تسلیم کیا کہ پاکستان نے27میں سے26نکات پرعمل کیا۔ 2018میں دیئے گئے 82نکات میں سے 75نکات پر مکمل عملدرآمد ہو چکا جنوبی پنجاب میں سیکرٹریٹ کی عمارت تعمیر کرنے کے لیے اراضی منتقل کرنے کا بڑا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ محکمہ بورڈ آف ریونیو نے ڈپٹی کمشنر بہاولپور کو 30 ایکڑ اراضی جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کو منتقل کرنے کے لیے مراسلہ لکھ دیا ہے توشہ خانہ کے سرکاری تحائف کی خفیہ نیلامی روکنے کےلئے درخواست پر لاہور ہائیکورٹ نے تحریری فیصلہ جاری کر دیا ہے۔