ناران  میں گلیشیئر  گرنے سے متعدد ہوٹلز، گھروں کو نقصان

ناران  میں گلیشیئر  گرنے سے متعدد ہوٹلز، گھروں کو نقصان

(ویب ڈیسک ) ناران میں برفانی گلیشیئر   گرنے سے متعدد ہوٹل اور مکانات کو نقصان پہنچا ہے۔

تفصیلات کے مطابق   واقعہ   ناران جھیل  سیف الملوک روڈ پر پیش آیا ۔انتظامیہ کی جانب سے تصدیق کی گئی ہے کہ گلیشیئر گرنے سے ٹربائن، چند  گھروں اور ہوٹلز کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔تاہم آبادی نہ ہونے کی وجہ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

ماہرین نے  دھوپ تیز ہوتے ہی مزید برفانی تودے گرنے کا خدشہ ظاہر کر دیا۔

Watch Live Public News