(ویب ڈیسک ) سندھ حکومت نے یکم مئی کو عام تعطیل کا اعلان کردیا۔
تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے یوم مزدور یکم مئی کو صوبہ میں عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے ۔ اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔