وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ ماضی کی حکومتوں کی ناقص پالیسیوں کی وجہ سے زرمبادلہ کے ذخائر کم ہوئے۔ چیلنج کرتا ہوں اپوزیشن میرے اعداد وشمار کو غلط ثابت کرےپاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے حق نمائندگی کا نیا فارمولا پیش کر دیا ہے۔ شہبازشریف نے اوورسیز پاکستانیوں کے لئے قومی اسمبلی اور سینٹ میں مخصوص نشستوں کی تجویز دے دی پیپلزپارٹی کی بنیاد مسئلہ کشمیر پر رکھی گئی تھی۔ کوٹلی کے عوام کے درمیان کھڑا ہو کر بہت خوشی محسوس کر رہا ہوں۔ کشمیر کے عوام کی آزادی کے لیے سفر شروع کیا جو آج تک جاری ہے۔ اگر کشمیر کیلئے ہزار سال بھی جنگ لڑنا پڑے گی تو ہم لڑیں گے طویل عرصے بعد لاہور انے والے سابق صدر آصف علی زرداری کا لاہور مشن مکمل، سابق صدر نے دورے کے دوران عام انتخابات سے قبل پنجاب میں ن لیگ کو ٹف ٹائم دینے کے لیے اینٹی ن لیگ آلائنس بنانے کا ابتدائی ہوم ورک مکمل کر لیا5 منٹ کی موبائل فون کالز پر 75 پیسہ اضافی ٹیکس کا معاملہ، ٹیلی کام انڈسٹری نے موبائل فون کالز پر مجوزہ ٹیکس ناقابل عمل قرار دے دیا ہے