پبلک نیوز ہیڈلائنز، سہ پہر 3 بجے،26مئی 2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، سہ پہر 3 بجے،26مئی 2021
وزیراعظم عمران خان کی ایک روزہ دورےپرلیہ آمد،متعددترقیاتی منصوبوں کاافتتاح سمیت ملکی تاریخ کی بڑےمنصوبے ہیلتھ ریفارمزکاآغازکریں گےمحکمہ اینٹی کرپشن پنجاب نےگزشتہ 31 ماہ میں 220 ارب روپے برآمد کیے، 192 ارب روپے کی سرکاری اراضی واگزار کروائی گئی، وزیراعظم عمران خان کا ٹویٹ،، کہا موجودہ حکومت میں نیب کی کارکردگی میں بھی واضح فرق ہے، جب حکومت بغیر رکاوٹ کے احتساب کرتی ہے تو نتائج اچھے آتے ہیں۔ عمران خان اپنی حکومت کی کرپشن ریکورکرلیں توقرضہ اترسکتاہے،کیانیب نیازی گٹھ جوڑنےجہانگیرترین سےچینی ڈاکےکےپیسےلےلیےہیں،مریم اورنگزیب کاسوال ،کہارنگ روڈ،پشاوربی آرٹی کرپشن کی ریکوری ہوگئی ہے؟وزیراعظم کا گورنر سندھ کو ٹیلی فون، سندھ میں امن و امان کی صورتحال، شکار پور آپریشن، لاڑکانہ گرفتاریوں پر تشویشن کا اظہار، کہا سندھ کے عوام کو لاوارث نہیں چھوڑ سکتے، وزیرداخلہ جلد آپ سے رابطہ کریں گے۔شیخ رشید کاآج کراچی جانےکاپلان،وزیراعلیٰ سندھ سےملاقات متوقعحکومتی رپورٹ میں جہانگیرترین کوکلین چٹ ملی گئی ہے،نیوٹرل ایمپائرنےہمارے حق میں فیصلہ دےدیاہے،راجہ ریاض کادعویٰ،علی ظفرایڈوکیٹ کی رپورٹ سازشیں کرنےوالوں کےمنہ پرطمانچہ ہے،ایف آئی اےکےپاس مزیدتحقیقات کاکوئی جوازنہیں ہے۔

Watch Live Public News