پبلک نیوز ہیڈلائنز،رات9بجے،26مئی2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز،رات9بجے،26مئی2021
سندھ کسی خاص مشن پرآیاہوں، کوئی گورنر راج نہیں لگ رہا، عمران خان ہرحال میں پانچ سال پورے کریں گے، سندھ میں امن وامان کی صورتحال پرتشویش ہے،شیخ رشید کی کراچی میں میڈیا سے گفتگو۔شکارپورکچےکےعلاقےمیں پکے آپریشن کافیصلہ،سندھ پولیس میں تقرریاں وتبادلے، ایس ایس پی شکارپورامیرسعودمگسی کوہٹادیاگیا،تنویرتنیونئےایس ایس پی تعینات، عرفان بلوچ ڈی آئی جی شہید بے نظیر آباد،مظہرنوازکوڈی آئی جی لاڑکانہ لگادیاگیاحکومت کی قاضیٰ فائزعیسیٰ کیس کیخلاف دائردرخواست مسترد،سپریم کورٹ نےنئی درخواستیں اعتراض لگاکرواپس کردیں،ایک کیس میں دومرتبہ نظرثانی نہیں ہوسکتی، رجسٹرارسپریم کورٹ نےوضاحت جاری کردی۔شہبازشریف کی پالیسی کوہی ن لیگ کی پالیسی سمجھیں گے،بلاول بھٹوکامریم نوازکے موقف کوماننےسےانکار،بدین میں گفتگو کے دوران کہا کہ ضمنی الیکشن میں حکومت کوبدترین شکست ہوئی،حکومت کےآئی ایم ایف معاہدےکومستردکرتےہیں۔چودھری نثارنے رکن پنجاب اسمبلی کا حلف اٹھا لیا،ڈپٹی اسپیکردوست مزاری نے حلف لیا،چودھری نثارپی پی10راولپنڈی سےمنتخب ہوئےتھے،تقریباً پونےتین سال بعدرکن اسمبلی کاحلف اٹھایاہے۔

Watch Live Public News

ایڈیٹر

احمد علی کیف نے یونیورسٹی آف لاہور سے ایم فل کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 24 نیوز اور سٹی 42 کا بطور ویب کانٹینٹ ٹیم لیڈ حصہ رہ چکے ہیں۔