پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات9 بجے،26ستمبر 2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات9 بجے،26ستمبر 2021
اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس میں عالمی رہنماوں کی تقاریر۔ وزیراعظم عمران خان کا ایک اور اعزاز۔ مسلسل تیسرے سال سب سے زیادہ دیکھے اور سنے جانے والے عالمی رہنما بن گئے مسلم لیگ(ن)کی آئندہ ہفتے ہونے والی ڈویژنل میٹنگز کا شیڈول جاری. ڈویژنل میٹنگز کی صدارت پارٹی قائد میاں نوازشریف اور صدر میاں شہبازشریف کرینگے،عظمی بخاری چہلم امام حسین ؑ کےحوالے سے مرکزی رہنما ایم ڈبلیو ایم سید ناصر عباس شیرازی کی دیگر رہنماوں کے ہمراہ پریس کانفرنس وزیراعظم عمران خان عالمی سطح پر اپنی مدبرانہ لیڈرشپ کو تسلیم کرالیا . زیر اعظم عمران خان کا جنرل اسمبلی سے خطاب عالمی صورتحال پر فصیح و بلیغ تبصرہ ہے . عثمان بزدار پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا بزرگ سیاستدان مرحوم نوابزاہ نصراللہ خان کی برسی پر پیغام . پی پی پی چیئرمین کا نوابزادہ نصراللہ خان کو ان کی اٹھارویں برسی پر خراج عقیدت

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔