پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام 06 بجے، 27 فروری 2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام 06 بجے، 27 فروری 2021
اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کو رہا کردیا گیا، مریم نواز کہتی ہیں حمزہ شہباز نے بہادری سے جھوٹے کیس کا سامنا کیا، ڈسکہ میں حکومت دھاندلی کے باوجود الیکشن ہار گئی، ہوسکتا ہے کہ لانگ مارچ کی ضرورت ہی پیش نہ آئےلاہورمیں کرایہ نہ دینے پر کاہنہ سپیڈو بس میں توڑ پھوڑ کی گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بس میں سوار افراد نے تلخ کلامی کے بعد توڑ پھوڑ کی جس کا تاحال مقدمہ درج نہیں کیا گیاایم کیوایم رہنماؤں نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی وفد کی پیشکش رابطہ کمیٹی کے سامنے رکھی جاٸینگی۔ فیصلہ کمیٹی کرے گیپاکپتن کے باصلاحیت نوجوان محمد فیاض نے دو سال بعد ہی ایک اور نیا جہاز تیار کر لیا ہے جس میں پہلے سے زیادہ بہتر خصوصیات شامل ہیں۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے دو سال مکمل ہونے پر ٹویٹر صارفین نے دلچسپ تبصرے کیے۔

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔