وزیراعظم عمران خان سےسعودی وزیرخارجہ کی ملاقات،باہمی امورپرتبادلہ خیال سعودی ولی عہداورشاہ سلمان کےلیے پیغام پہنچایا،عمران خان نےکہاپاکستان اور سعودی عرب کےمابین قریبی اور گہرے تعلقات ہیں وزیراعظم آزاد کشمیر کے لئےتین نام ہاٹ فیورٹ,بیرسٹر سلطان محمود، چودھری انوار الحق، سردار تنویر الیاس مضبوط امیدوار،عمران خان کی قریبی رفقاءسے مشاورت،حتمی اعلان کریں گے۔ آزادکشمیر الیکشن میں شکست، ن لیگ کی صفوں میں دراڑیں،شہباز شریف نے ذمہ داری مریم نواز پر ڈال دی، ذرائع کےمطابق ن لیگ کے مزاحمتی گروپ نے شہباز شریف کو ذمہ دار ٹھہرا دیا ن لیگ نےآزادکشمیر الیکشن نتائج مستردکردیئے،راجہ فاروق حیدرکہتےہیں ،،الیکشن نتائج کےخلاف مہم چلائیں گے،الیکشن میں پیسے بانٹےگئے،توشفاف کیسےہو گئے،شاہد خاقان بولے،آزادکشمیرانتخابات میں جمہوریت ہاری ہے،ن لیگ کوپانچ لاکھ سے زائدووٹ پڑے،مینڈیٹ پرڈاکہ ڈالاگیا۔ ن لیگ آزادکشمیر الیکشن میں شکست تسلیم کرلے،کشمیریوں نےعمران خان کی پالیسیوں پراعتمادکااظہارکیاہے،فوادچودھری کاجوابی وار،کہاآج تک اپوزیشن نے انتخابی اصلاحات پرایک تجویزنہیں دی ہے،وزیراعظم آپ کا،الیکشن کمیشن اور لوگ آپکے،پھررونادھوناکیسا؟