پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام 6 بجے،27جون 2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام 6 بجے،27جون 2021
پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے کہا ہے کہ ملتان کے ماسٹر پلان پرڈی جی ایم ٹی اے بریفنگ دیں گے۔ بجٹ پاس ہونے پر پنجاب حکومت کو مبارکباد پیش کرتا ہوں ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہور شارق جمال خان کی ہدایات پرکمیونٹی پولیسنگ کو فروغ۔ 14 سال کے سفیان اور4 سال کے عمر خالد کو تلاش کر کے ورثاء کے سپرد کر دیا گیا۔ تھانہ صدر کی حدود یاکی والی کے مقام پر کھیلتے ہوئے 2 بچے نہر میں ڈوب گئے۔ ریسکیو ذرائع نے بتایا کہ دونوں بہن بھائی تھے۔ پاکستان کی ہونہار اداکارہ سجل علی کی خوبصورتی کے پاکستان سمیت بھارت میں بھی چرچے ہیں وزیراعظم عمران خان نے بنی گالہ کے نوجوانوں کو اہم خوشخبری سنا دی،انہوں نے ذاتی دلچسپی لیکر نوجوانوں کے لیے کرکٹ گراونڈ تعمیر شروع کرائی ہے

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔