پبلک نیوز ہیڈلائنز،رات12بجے،28جون 2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز،رات12بجے،28جون 2021
محکمہ اوقاف نے کراچی، حیدرآباد اور سکھر کے ایڈمنسٹریٹر اوقاف کو مراسلہ جاری کردیا۔ کل سے تمام مزارات، درگائیں عوام کے لیے کھول دی جائیں، ایس او پیز پر عمل درامد کے لیے مکمل اقدامات کیے جائیں صوبائی دارالحکومت کے علاقہ رائیونڈ میں سبزی سستی فروخت کرنے پر سبزی فروش پر مقدمہ درج کرلیا گیاالیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک بھر کے کنٹونمنٹ بورڈز میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا فیصلہ کرلیا۔ملک بھر کے کنٹونمنٹ بورڈز کے انتخابات 9 ستمبر کو کروائے جائیں گےپولیس نے کہا ہے کہ لانڈھی کی شیر پاؤ کالونی میں ایک شخص نے اپنی اہلیہ اور اس کی والدہ کو اس لئے مار ڈالا کہ وہ ٹک ٹاک پر ویڈیو بنا رہی تھیں آٹھ فٹ لمبا بیل ببلو کراچی کی مویشی منڈی پہنچ گیا ہے جسے وہاں کا مہنگا ترین جانور کہا جارہا ہے۔ بیل کی قیمت 10 ملین بتائی جارہی ہے

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔