شام میں سعودی عرب نےاپناسفیرمقررکردیا

شام میں سعودی عرب نےاپناسفیرمقررکردیا
کیپشن: شام میں سعودی عرب نےاپناسفیرمقررکردیا

ویب ڈیسک: مشرق وسطیٰ کی سیاست میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے، شام میں سعودی سفیر مقرر کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق سعودی عرب نے ایک دھائی سے زیادہ عرصے کے بعد فیصل المجفل کو شام میں اپنا سفیر مقرر کیا ہے۔ اہم تقرر پر فیصل المجفل نے سعودی قیادت سے اظہار تشکر کیا ہے۔

واضح رہے کہ شام میں خانہ جنگی کے دوران 2012 میں سعودی سفارتخانے کی بندش کے بعد فیصل المجفل دمشق میں مملکت کے پہلے سفیر ہوں گے۔

Watch Live Public News