نیپرا نے 25کلو واٹ،اس سے کم سولر صارفین  کیلئے لائسنس کی شرط ختم کردی

نیپرا نے 25کلو واٹ،اس سے کم سولر صارفین  کیلئے لائسنس کی شرط ختم کردی

(ویب ڈیسک) نیشنل  الیکٹرک پاور اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی ( نیپرا) نےلائسنس کی شرط ختم کرنے کے حوالے سے  نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا  ہے۔

تفصیلات کے مطابق نیپرا  نے 25 کلوواٹ اور اس سے کم سولر صارفین کیلئے لائسنس کی شرط ختم کردی  ہے۔ نیپرا نےلائسنس کی شرط ختم کرنے کے حوالے سے  نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔

پاور ڈویژن کی درخواست پر نیپرا نے 25 کلوواٹ اور اس سے کم سولر صارفین کیلئے لائسنس کی شرط ختم کردی۔

Watch Live Public News