پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کراچی میں جلسے کرنے جا رہی ہے جس کے وفاقی حکومت اور کراچی انتظامیہ کی جانب سے اجازت دے دی گئی ہے ہالی ووڈ صف اول کے اداکار ٹام کروز کی گاڑی چوری ہو گئی ہے۔ ان کی بی ایم ڈبلیو گاڑی اس وقت چوری ہوئی جب وہ برمنگھم میں فلم بندی میں مصروف تھے رینالہ خورد میں آئل ٹینکر الٹ گیا۔ ٹینکر الٹنے سے 50 ہزار لٹر تیل بہہ گیا۔ شیخوپورہ میں دھنت پورہ کے قریب وین آئل ٹینکر سے ٹکرا گئی۔ حادثہ میں 11 افراد زخمی ہو گئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال انتظامیہ کی غفلت، سینیٹری اسٹاف سویپر ہسپتال میں ڈاکٹر بن بیٹھا۔ سویپر مریضوں کا علاج بھی کرنے لگا غازیوں کے عزم مصمم اور ان کے اہلخانہ کی ثابت قدمی کو سلام، شہدا اور غازیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے ویڈیو جاری