پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام 6 بجے،28جون 2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام 6 بجے،28جون 2021
ایم ڈی سوئی سدرن گیس نے روشنیوں کے شہر کے مختلف علاقوں میں گیس لوڈ شیڈنگ کا اعتراف کرلیا۔ زیادہ نقصان والے علاقوں میں رات 11 بجے سے صبح 6 بجے تک گیا بند کی جارہی ہےخواتین کھلاڑیوں کے لیے سینٹرل کنٹریکٹ برائے سیزن 22-2021 کا اعلان کردیا گیا۔ سینٹرل کنٹریکٹ کی فہرست میں 12 خواتین کرکٹرز شامل ہیںڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہور شارق جمال خان کی ہدایات پر کمیونٹی پولیسنگ کو فروغ دیا گیا۔ 17 سالہ کی ہیرابی بی، 16 سال کی نبیلہ اور12 سال کی عائشہ کو تلاش کر کے ورثاء کے سپرد کر یاروشنیوں کے شہر میں دودھ کی دکان میں پولیس اہلکاروں کی لوٹ مار۔ واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آئی تو ایس ایس پی کورنگی شاہجہاں بلوچ نے نوٹس لے لیا نیشنل کمانڈر آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کی تجویز دے دی

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔