پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات9 بجے، 28جون 2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات9 بجے، 28جون 2021
نیشنل کمانڈر آپریش سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے کاروباری مراکز کی ٹائمنگ رات 10 بجے تک کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے نیشنل کمانڈر آپریش سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے پابندیاں نرم کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ ایس او پیز کے اطلاق کے ساتھ مزارات کو دوبارہ کھلنے کی اجازت دیدی گئی نیشنل کمانڈر آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کی تجویز دے دی پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کا ارکان پارلیمنٹ کےاعزاز میں اعشائیہ۔ وفاقی وزراء، ارکان قومی اسمبلی اور سینیٹرز اعشائیہ میں شرکر کے لئے وزیر اعظم ہاوس پہنچ گئے ایم ڈی سوئی سدرن گیس نے روشنیوں کے شہر کے مختلف علاقوں میں گیس لوڈ شیڈنگ کا اعتراف کرلیا۔ زیادہ نقصان والے علاقوں میں رات 11 بجے سے صبح 6 بجے تک گیا بند کی جارہی ہے

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔