پبلک نیوز ہیڈلائنز،رات 09 بجے، 29 مارچ2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز،رات 09 بجے، 29 مارچ2021

حفیظ شیخ کو وزارت خزانہ کے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ. ذرئع نے کہا ہے کہ پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے حفیظ شیخ وزیر خزانہ کو عہدہ چھوڑنے کی ہدایت کردی ہے

صدر پاکستان ڈاکٹرعارف علوی کو بھی کورونا ہوگیا. صدر مملکت نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر بتایا ہے کہ ان کا کورونا کا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے

پنجاب میں شادی کی تقریبات پر پابندی، پارکس اور ریسٹورنٹس بند کرنے کا اعلان، صوبے میں مارکیٹس کا ٹائم 6 بجے تک کا ہوگا۔ لاہور میں پبلک ٹرانسپورٹ، میٹرو اور اورنج لائن ٹرین بند کرنے کا فیصلہ،12 فیصد سے زائد شرح والے اضلاع میں موثر لاک ڈاؤن ہوگا، ریسٹورنٹس پر کھانا صرف لے جانے کی اجازت ہوگی، تمام پارکس بھی بند

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔