پبلک نیوز ہیڈلائنز،رات9بجے،29مئی2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز،رات9بجے،29مئی2021

مرغی کے گوشت میں ایڈینو اور کورونا وائرس کی موجودگی کی خبر کا معاملہ، پنجاب فوڈ اتھارٹی سائنٹیفک پینل نے مرغی سے انسانوں میں وائرس کی منتقل ہونے کے امکان کو رد کر دیا

پاکستان میں پانی قلت سے متعلق خطرہ ٹلنے لگا۔ ملک کے ڈیموں میں پانی کا ذخیرہ بڑھنے کی خوشخبری سامنے آ گئی

اسدعمر ،لیفٹینیٹ جنرل،حمودالزمان کی زیرصدارت این سی او سی کا اجلاس، معاون خصوصی ڈاکٹرفیصل سلطان کی بذریعہ ویڈیولنک شرکت، این سی اوسی کاکوروناصورتحال،ایس اوپیز عمل درآمد،ویکسی نیشن مہم پرغور، این سی او سی کاملک میں کوروناکی موجودہ صورتحال پراطمینان کااظہار، سندھ میں بڑھتےکورونا کیسزپراین سی اوسی کااظہار تشویش

حکومت پنجاب کی جانب سے معاشی اور سماجی مسائل سے دوچار خواجہ سراوں کیلئے ماہانہ ریلیف پیکج کا اعلان کیا گیا ہے جس سے انہیں ہرماہ کچھ رقم میسر آیا کرے گی

چار انٹرنیشنل کرکٹرز نے ابوظہبی میں پشاور زلمی اسکواڈ کو جوائن کر لیا ہے

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔