حکومت کا بلوائیوں کے خلاف سخت ایکشن لینے کا فیصلہ، ذرائع 

حکومت کا بلوائیوں کے خلاف سخت ایکشن لینے کا فیصلہ، ذرائع 

(ویب ڈیسک ) ذرائع کے مطابق   حکومت  نے بلوائیوں کے خلاف سخت ایکشن لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت  اعلی سطح سیکیورٹی اجلاس ہوا ، وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں آرمی چیف  نے  بھی خصوصی شرکت کی۔

جس میں  وفاقی وزراء، سیکیورٹی حکام  نے  شرکت کی۔ اجلاس کے شرکاء  نے مجموعی سیکیورٹی صورتحال  کا تفصیلی جائزہ لیا۔

ذرائع کے مطابق   وفاقی دارالحکومت  نے سیکیورٹی کو فول پروف بنانے  کے عزم کا اظہار کیا۔ احتجاج کے نام پر فساد برداشت نہ کرنے کے عزم کا اعادہ بھی کیا۔

ذرائع نے بتایا  کہ  وفاقی حکومت  نے بلوائیوں کے خلاف سخت ایکشن لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

Watch Live Public News