پاکستان نے افغانستان کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی۔ آصف علی کی شاندار بلے بازی 7 گیندوں میں 25 رنز کئے۔ پاکستان نے جیت کی ہیٹرک مکمل کرلی وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ وفاقی وزراء، مشیر قومی سلامتی، چیرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی، تینوں مسلح افواج کے سربراہان, ڈی جی ائی ایس ائی، آئی بی و ایف ائی اے اور سینئر سول و عسکری حکام شریک ہوئے۔ کمیٹی کو ملکی داخلی صورتحال اور ٹی ایل پی کے احتجاج کے حوالے سے بریفنگ دی گئی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ کالعدم ٹی پی ایل کا ایجنڈا ملک میں فساد پھیلانا ہے۔ علماء کرام آگے آئیں اور اپنا کردار ادا کریں کراچی (پبلک نیوز) بورڈ آفس پمپ پر دھماکہ ہوا ہے۔ سات افراد زخمی ہوگئے۔ دھماکہ سیلنڈر پھٹنے سے ہوا سابق صدر آصف علی زرداری کی مہنگائی اور بیروزگاری کے خلاف ملک گیر احتجاج پر جیالوں کو شاباش۔ پیپلزپارٹی جنگ سے تباہ حال ملک کی دوبارہ تعمیر کر سکتی ہے تو مہنگائی پر بھی قابو پا سکتی ہے