پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس اندرونی کہانی، پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں بھی الیکٹرونک ووٹنگ مشین اور چیف الیکشن کمشنر کے روئیے پر بات چیت، ای وی ایم کے معاملہ پر چیف الیکش کمشنر پر تنقید سعودی عرب ایک بار پھر موخر ادائیگیوں پر پاکستان کو تیل فراہم کرے گا۔ وزیر خزانہ شوکت ترین کا قومی اسمبلی میں اعلان نیشنل ٹی 20 کے دوران پنڈی سٹیڈیم سے مزید دو بکی گرفتار کر لیے گئے ہیں۔ بکیز کو پنڈی اسٹیڈیم گیٹ کے قریب سے گرفتار کیا گیا اعلیٰ عدلیہ کے احکامات پر ادارہ ترقیات کراچی کی جانب سے قبضہ مافیا کے خلاف گرینڈ آپریشن کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ جس کے لیے رینجرز کی مدد بھی درکار ہو گی الیکشن کمیشن نے کورنگی اور ملیر کنٹونمنٹ بورڈ کے 3 وارڈ میں دوبارہ گنتی کا حکم دے دیا ہے