چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت میں غریبوں کیلئے تکلیف اورامیروں کیلئے ریلیف ہے۔ ایک کروڑ نوکریوں کا وعدہ کیا تھا لیکن حکومت نے مزید لوگوں کو بے روزگارکردیا یکم ستمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے حوالے سے سفارشات وزارت توانائی کو موصول حکومت جرائم کی روک تھام کے لیے یونیورسل پاکستان ایمرجنسی ہیلپ لائن کا اجراء کرے گی۔ وزیراعظم کا اعلان 30 جون 2021 تک پاکستان کے بیرونی قرضے 122 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئے۔ ایک سال میں پاکستان کے بیرونی قرضوں میں 9 ارب ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا سندھ کے سکولوں اور کالجوں میں کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگانے کا فیصلہ۔ وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو اور وزیر تعلیم سندھ سید سردار شاہ کی مشترکہ صدارت میں اہم اجلاس