الیکشن ٹربیونل نے ڈاکٹر یاسمین راشد کی نواز شریف کے خلاف درخواست خارج کردی

الیکشن ٹربیونل نے ڈاکٹر یاسمین راشد کی نواز شریف کے خلاف درخواست خارج کردی
کیپشن: الیکشن ٹربیونل نے ڈاکٹر یاسمین راشد کی نواز شریف کے خلاف درخواست خارج کردی

ویب ڈیسک: الیکشن ٹربیونل نے این اے 130 میں نواز شریف کی کامیابی کا نوٹیفکیشن درست قرار دیتے ہوئے ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست خارج کردی۔

تفصیلات کے مطابق الیکشن ٹربیونل کے جج رانا زاہد محمود نے فیصلہ سنایا۔ عدالت نے ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست تکینکی بنیادوں پر خارج کی۔ ڈاکٹر یاسمین راشد نے سابق وزیر اعظم کی کامیابی کو چیلنج کیا تھا۔

Watch Live Public News