افغان دہشتگردوں کی جانب سے ایک بار پھر بین الاقوامی سرحد کی خلاف ورزی، افغانستان کی جانب سے دہشت گردوں نے شمالی وزیرستان میں دواتوئی کے مقام پر فوجی چوکی پر فائرنگ کی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی جانب سے داؤتائی شمالی وزیرستان میں سرحد پار سے ملٹری پوسٹ پر فائرنگ کی مذمت کی گئی ہے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میں اپنی اتحادوں جماعتوں اور اپنی جماعت کے ممبران کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں جس طرح انہوں نے بجٹ اجلاس میں بھرپور شرکت کی۔میں آج اپنی بجٹ کی تقریر سے پہلے اپوزیشن کو دعوت دینا چاہتا ہوں کہ اس ملک میں 1970 کے بعد سارے انتخابات متنازعہ ہوئے ٗ ابھی بھی سینٹ الیکشن میں کنٹرورسی ہو گئی۔توہین مذہب کا الزام لگا کر بینک منیجر کو قتل کرنے والے گارڈ کو 2 بار سزائے موت سنا دی گئیقومی ایئر لائن پی آئی اے کا اپنے ہم وطنوں کے لیے دوحہ کے لیے خصوصی پروازیں چلانے کا اعلان