بھارت کے خلاف میچ کے روز بابراعظم کی والدہ ونٹیلیڑرپر تھیں اُن کا آپریشن ہوا تھا۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کے والد اعظم صدیقی کا انکشاف این اے 133کا الیکشن، پنجاب حکومت کی ن لیگ سے نفرت کھل کر سامنے آ گئی۔ حکومتی ایماء پر شائستہ پرویز ملک کے بینرز اتارنا شروع کر دئیے گزشتہ روز پاکستان کو ایک مشکل صورتحال میں میچ جتوانے والے آصف علی کا ایک پرانا انٹرویو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا جس میں وہ اپنی محنت اور ترقی کے سفر کے بارے میں بات کرتے ہوئے نظر آتے ہیں این سی او سی کی ہدایت پر محکمہ داخلہ سندھ نے کوویڈ ایس او پیز کے حوالے سے نیا حکم نامہ جاری کردیا۔ نئے حکم نامے کا اطلاق یکم نومبر سے 15نومبر تک ہوگا ایف بی آر پنڈورا پیپر سکینڈل کی تحقیقات کا آغاز نہ کر سکا۔ ایف بی آر کے دی انٹرنیشنل ٹیکسیشن سیل کو تحقیقات کرنے کی ہدایت کی گئی تھی