ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

(ویب ڈیسک ) صرافہ مارکیٹ کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق  ملک میں فی تولہ سونا مزید 1400 روپے مہنگا ہوگیا ،  فی تولہ سونا 2 لاکھ 54 ہزار 900 روپے کا ہوگیا ۔10  گرام سونے کی قیمت میں 1201 روپے کا اضافہ ہوا،جس کے بعد  10  گرام سونا 2 لاکھ 18 ہزار 536 روپے کا ہوگیا جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 900 روپے پر برقرار ہے۔

ادھر  عالمی مارکیٹ میں 17 ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا 2432 ڈالر کا ہوگیا ہے۔

Watch Live Public News