پاکستان کو ایشین کرکٹ کونسل کی صدارت مل گئی

پاکستان کو ایشین کرکٹ کونسل کی صدارت مل گئی

 (ویب ڈیسک ) ذرائع کا  کہنا ہے کہ پاکستان کو ایشین کرکٹ کونسل کی صدارت مل گئی ہے۔

ایشین کرکٹ کونسل کا ورچوئل اجلاس ہوا ،  چئیرمین   پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)   محسن نقوی اے سی سی ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں شریک ہوئے۔

ذرائع  کا کہنا ہے کہ   پاکستان کو ایشین کرکٹ کونسل کی صدارت مل گئی ہے، صدارت کا فیصلہ اے سی سی ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا۔

 چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی   ایشین کرکٹ کونسل کے صدر بن گئے۔ ایشین کرکٹ کونسل جلد باضابطہ اعلان کرے گی۔

Watch Live Public News