ٹرمپ کا اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل سے باہر نکلنے کا اعلان

ٹرمپ کا اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل سے باہر نکلنے کا اعلان
کیپشن: ٹرمپ کا اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل سے باہر نکلنے کا اعلان

ویب ڈیسک: ٹرمپ نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل سے باہر نکلنے کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق ٹرمپ نے کانگریس کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے دوران اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل سے باہر نکلنے کا اعلان کردیا ہے۔

اپنے حطاب میں امریکی صدر نے واضح کیا ہے کہ شرح سود میں کمی لائی گئی، بجٹ میں توازن لائیں گے۔توانائی کی قیمتوں میں کمی کی، پاورپلانٹس کھول دیے۔امریکی عوام کا پیسہ امداد پر ضائع کیا گیا۔

ٹرمپ نے مزید کہا کہ افراط زر کو شکست دینے کیلئے بھرپور کوشش کریں گے۔ معدنیات کی پیداوار بڑھانے کیلئے تاریخی اقدامات کروں گا۔