ملک کے مختلف شہروں میں انٹرنیٹ سروس متاثر

ملک کے مختلف شہروں میں انٹرنیٹ سروس متاثر
سورس: ویب ڈیسک

اسلام آباد: ملک کے مختلف شہروں میں انٹرنیٹ سروس متاثر ہے۔ 

ذرائع کے مطابق تکنیکی خرابی کی وجہ سے انٹرنیٹ سروس متاثر ہوئی ہے۔ 

انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے سے پی ٹی سی ایل، نیا ٹیل اور دیگر صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے۔