پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

  پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

ویب ڈیسک: پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملک میں فی تولہ سونا  1000 روپے مہنگا ہوگیا ہے۔ 

فی تولہ سونا 2 لاکھ 56 ہزار 500 روپے کا ہوگیا۔ 

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 857 روپے کے اضافہ کے بعد 

10 گرام سونا 2 لاکھ 19 ہزار 907 روپے کا ہوگیا ہے۔ 

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں 37 ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا 2430 ڈالر کا ہوگیا ہے۔ 

البتہ فی تولہ چاندی کی قیمت 2 ہزار 850 روپے پر برقرار ہے۔ 

Watch Live Public News