اےاین پی سینئر رہنماثمرہارون بلور کا ن لیگ میں شمولیت کا فیصلہ

اےاین پی سینئر رہنماثمرہارون بلور کا ن لیگ میں شمولیت کا فیصلہ
کیپشن: اےاین پی سینئر رہنماثمرہارون بلور کا ن لیگ میں شمولیت کا فیصلہ

ویب ڈیسک:  پاکستان مسلم لیگ ن نے اے این پی کی بڑی وکٹ گرادی۔ 

تفصیلات کے مطابق اے این پی کی سینئر رہنماء ثمر ہارون بلور نےمسلم لیگ ن میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا ہے۔ انہوں نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں اپنے بیان میں کہا کہ میں نےمسلم لیگ ن کا حصہ بننے کا فیصلہ کیا ہے۔آج وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کروں گی۔

ثمرہارون بلور نے بتایا کہ ملاقات کےبعد باضابطہ طور پرمسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کروں گی۔

یاد رہے کہ ثمرہارون بلور اے این پی کی صوبائی سیکریٹری اطللاعات اور رکن صوبائی اسمبلی رہ چکی ہیں۔

ثمربلور اے این پی کے شہید رہنما ہارون بشیر بلور کی بیوہ ہے۔

Watch Live Public News