سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی 

سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی 

(ویب ڈیسک ) ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی ہوئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 3 ہزار روپے کم ہوکر 3 لاکھ 51 ہزار 500 روپے ہوگئی  جبکہ  10 گرام سونے کی قیمت 2 ہزار 572  روپے کم ہوکر 3 لاکھ ایک ہزار 354 روپے  ہوگئی ہے۔

ادھر عالمی مارکیٹ  میں سونے  کی قیمت  33 ڈالر کم ہوکر 3292 ڈالر فی اونس ہوگئی  ہے۔

Watch Live Public News