سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، نئی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، نئی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

(ویب ڈیسک )  مقامی اور عالمی مارکیٹ سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق  فی تولہ سونا  4100 روپے کے اضافے سے 3 لاکھ 88 ہزار 100روپے کا ہوگیا  جبکہ   10 گرام سونا 3514 روپے کے اضافے سے 3 لاکھ 32 ہزار 733 روپے کا ہوگیا۔

ادھر   عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 41 ڈالر کے اضافے سے 3654 ڈالر کا ہوگیا۔

Watch Live Public News