سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

(ویب ڈیسک ) ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق  فی تولہ قیمت میں 3200 روپےکا اضافہ ہوا ہے۔جس کے بعد فی تولہ سونا 3 لاکھ 54 ہزار 700 روپے کا ہوگیا جبکہ  10گرام سونا 2744 روپے اضافے سے 3 لاکھ 4 ہزار 98 روپے کا ہوگیا ۔

عالمی مارکیٹ میں سونا 32 ڈالر کے اضافے کے بعد  3324 ڈالر فی اونس ہوگیا۔

Watch Live Public News