کمرشل طیاروں کے ایندھن کی قیمتوں میں اضافہ

کمرشل طیاروں کے ایندھن کی قیمتوں میں اضافہ
کیپشن: کمرشل طیاروں کے ایندھن کی قیمتوں میں اضافہ

ویب ڈیسک: حکومت نے کمرشل طیاروں کے ایندھن کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔

ذرائع ایوی ایشن کے مطابق، جیٹ فیول کی قیمت میں 53 روپے 11 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 441 روپے 66 پیسے فی لیٹر ہو گئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ جیٹ فیول کی بڑھتی ہوئی قیمت سے ایئرلائنز کے اخراجات میں اضافہ ہوگا، جس کے اثرات ہوائی سفر کی قیمتوں پر بھی پڑ سکتے ہیں۔

Watch Live Public News