ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں  بڑی کمی 

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں  بڑی کمی 

(ویب ڈیسک )   پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں سینکڑوں روپے کی کمی ہو گئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق  ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے کمی ہوئی ہے۔جس کے بعد  ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 77 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔

10گرام سونے کا بھاؤ 1115 روپے کم  ہو کر 2 لاکھ 37 ہزار 911 روپے ہے۔ دوسری جانب عالمی صرافہ میں سونے کا بھاؤ 13 ڈالرکم ہو کر 2670 ڈالر فی اونس ہے۔

Watch Live Public News